واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر امریکاپاکستان سمیت کسی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی ویزے کیلئے منتظر افغان شہریوں کی حفاظت کیلئے پاکستان سے رابطے میں ہیں،امریکی سفیرپاکستان کیلئے اعلان کردہ چار نئے پروگرامزکی حمایت کرتے ہیں۔ افغانستان کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ بلوچستان پولیس کی تربیت فراہم کرنے کیلئے ٹریننگ اسکولوں کو چار ملین ڈالر دیئے جائیں گے۔