نئی دہلی(نیوز ڈیسک) منہ میں سب زیادہ دانت ہونے کا انوکھا ریکارڈ بھارتی خاتون کے نام کر لیا ، سب سے زیادہ دانت ہونے کا گینز ریکارڈ بھارتی خاتون کلپنا بالن کے پاس ہے 26 کلپنا کے منہ میں 32 کی بجائے 38 دانت ہیں نچلے جبڑے میں 4 اور اوپر والے جبڑے میں 2 دانت اضافی ہیں،خاتون کا کہنا ہے یہ دانت اس لیے ابھی تک نہیں نکلوائے کیونکہ یہ پوری طرح واضح نہیں ہے جب یہ مکمل طور باہر نکل آئیں گے تو انہیں نکلوا دوں گی ،پر گینز ریکارڈ میں اپنا نام درج ہونے پر خوشی ہے۔