اہم خبریں

سوشل میڈیا پر لوگ کانٹینٹ کے نام پر خاندان بیچ رہے ،فہد مصطفیٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فہد مصطفیٰ نے کہا کہ سوشل پر لوگ کانٹینٹ کے نام پر خاندان بیچ رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فہد مصطفیٰ نے کہا کہ یہ لوگاپنے لیے مسئلہ بنا رہے ہیں اور پھر اس کو کانٹینٹ کا نام دیتے ہیں میں نہیں چاہتے کہ لوگ مجھ سے بھی ایسے ہی کانٹینٹ کی توقع کریں ۔ انہوں نے اپنی آنے والی فلم کے حوالے سے بتایا کہ ان کی اگلی فلم ہانیہ عام کے ساتھ ہےلیکن نام بتانے سے گریز کیا۔

متعلقہ خبریں