اہم خبریں

چیٹ جی پی ٹی کیلئے خطرہ ،سیم کو مائیکروسافٹ میں اہم عہدہ مل گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)مصنوعی ذہانت کے ماہرسیم آلٹمین کیلئے مائیکروسافٹ میں بڑا عہدہ، ایم ایس کی جدید تحقیقی لیب کے سربرہ مقرر۔ چیٹ جی پی کی طرف سے سیم آلٹمین کی واپسی مسترد ہونے کے بعد ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی مائیکروسافٹ نے انہیں بڑا عہدہ دیدیا۔ واضح رہے کہ چیٹ جی پی ٹی کے تقریباً 8 سو ملازمین نے دھمکی دی ہے کہ اگر سیم کو واپس نہیں لیا گیا تو وہ بھی مائیکروسافٹ میں ملازمت کرلیں گے،چیٹ جی پی ٹی نے گیرگ بروک مین کو بھی عہدے سے فارغ کردیا جس کی وجہ سے کمپنی کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں