اہم خبریں

پاکستان میں پٹرول کی قیمت پڑوسی ممالک سے کم ہے،حکومت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جس طرح دنیا میں پٹرول کی قیمت میں رد و بدل ہوتا ہے اسی طرح پاکستان میں ہوتا ہے،پاکستان میں پٹرول کی قیمت پڑوسی ممالک سے کم ہےپاکستان میں بجلی کی قیمتیں پڑوسی ممالک سے زیادہ ہیںبجلی کی قیمتوں میں اضافہ یا ایڈجسٹمنٹ سال میں ایک بار ہوتی ہےلائن لاسز اور بجلی چوری کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوابہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کرتے46 ارب روپے بجلی چوری کی مد میں وصول کیے کئے،سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ نگران حکومت نے بجلی چوروں کیخلاف زبردست مہم چلائی اور وصولیاں بھی کیںگیس سیکٹر کا خسارہ 2100 ارب کا ہےاگر آج بھی گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوتا تو سالانہ 400 ارب کا خسارہ ہو گاگزشتہ 10 سالوں میں 9 کمپنیوں نے گیس کے حوالے سے پاکستان چھوڑ چکی ہیںنگران حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہی ہےجو اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں وہ ضروری ہیں ورنہ ملک کو نقصان پہنچتا رہے گا۔

متعلقہ خبریں