اہم خبریں

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کاجیل ٹرائل روکنے کے حکم میں کل تک توسیع

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کاجیل ٹرائل روکنے کے حکم میں کل تک توسیع،چیئرمین پی ٹی آئی کو لاحق سکیورٹی خدشات کی رپورٹ طلب،انٹراکورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے پر دلائل مکمل، وکیل کی نئے نوٹیفکیشن سے پہلے کی کارروائی کو کالعدم قرار دینے کی استدعا، کہا سائفر کیس کی سماعت کیلئے جج کی تعیناتی کا جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ درست نہیں،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے کہ آئین میں اختیارات کی تقسیم واضح ہے، نوٹیفکیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کو لاحق خطرات کا بھی ذکر نہیں۔

متعلقہ خبریں