اہم خبریں

انتخابات کیلئے ماحول سازگار ، الیکشن کیلئے تیار ہیں ،آصف زرداری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدرمملکت آصف زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی الیکشن کیلئے تیار ، پورااعتماد ہے الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرائے گا، ملک کا ماحول اس وقت انتخابات کیلئے سازگار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں،مجھے پورا یقین ہے 8فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی،پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ہر طرح کے ماحول میں الیکشن لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

متعلقہ خبریں