ریاض(نیوز ڈیسک) اردن کے وزیر خا رجہ ایمن صفادی نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی حملے جنگی جرائم کے مترادف ہیں، اسرائیل خود کو بین الاقوامی قوانین سے بالا تر سمجھتا ہے ۔ انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ غزہ میں انسانی تباہی کو روکنا ضروری ہے یہ جنگ خطے کو گہری کھائی میں لے جا رہی ہے۔