اہم خبریں

برطانوی جنرل سر پیٹرک کی اسلام آباد آمد، اہم ملاقاتیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانوی جنرل سر پیٹرک اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق آج برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز 3 روز پر اسلام پہنچ گئے ہیں وہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت دیگر سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔ اس حوالے سے برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ دورہ دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے اور دفاعی تبادلے کے عزم کا اظہار ہے ، جنرل سینڈرز پاکستان اور برطانیہ کی پولو ٹیموں کا مقابلہ بھی دیکھیں گے جو لاہور میں منعقد ہوگا۔

متعلقہ خبریں