اہم خبریں

شادی سیزن ،پنجاب حکومت کے چھاپے،لاکھوں روپے جرمانہ

لاہور(نیوز ڈیسک) شادی سیزن میں پنجاب حکومت کے چھاپےتیز، 25 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،صوبائی کابینہ کے وزراء نے رات 10 بجے کے بعد لاہور، راولپنڈی اور دیگر اضلاع کے درجنوں شادی ہالوں پر مارے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو 25 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کئے جبکہ 5 شادی ہال سیل کردیا ۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی مزید سخت ایکشن لینے کی ہدایت کردی ۔

متعلقہ خبریں