اہم خبریں

کراچی اسٹریٹ کرائمز،3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹریٹ کرائمز،3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے مچھر کالونی کے قریب سے تین رکنی رہزنی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے اسلحہ منشیات اور مال مسرقہ برآمد ملزمان نے متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف کیا ہے یہ گروہ فشری ،ڈاکس اور مچھر کالونی میں کاروائیاں کرتا ہے ۔

متعلقہ خبریں