اہم خبریں

زلزلہ ،سوات لرز اُٹھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں زلزلہ ،سوات لرز اُٹھا،زلزلے کے جھٹکے آج صبح 9 بج کر 4 منٹ پر محسوس کیے گئے زلزے کا مرکز مقبوضہ کشمیر کا سرحدی علاقہ تھا، زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر جبکہ شدت 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ۔

متعلقہ خبریں