کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر کی قدر میں بڑی کمی،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی ڈالر میں کمی کا رحجان دیکھا گیا ڈالر انٹر بنگ میں 2 روپے 14 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے کا ہو گیا گزشتہ روز ڈالر 288 روپے 14 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔