ایبٹ آباد( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے بعد پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی، آج ایبٹ آباد میں بڑا پاور شو ہوگا،ورکرز کنونشن کیلئے میدان سج گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ایبٹ آباد میں کالا پل پرورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے،جلسہ گاہ کی تیاریاں مکمل ،پنڈال تیار کرلیا گیا، جیالوں کو جلسہ گاہ پہنچنے کی ہدایت۔ واضح رہے کہ بلاول بھٹو ایبٹ آباد کے دورے پر ہی۔