پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا ضم اضلاع کیلئے پی ٹی آئی دور میں منگوائے 6باڈی اسکینر ز تاحال کوئی کام نہ لیا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی دور میں ضم اضلاع کے 6آ ؤٹ سورس اسپتالوں کیلئے چھ باڈی اسکینر خریدے گئے جو تاحال غیر فعال ہیں، تحقیقات شروع کردی گئیں کہ اگر استعمال ہی نہیں کرنے تھے تو خریدے کیوں گئے تحقیقات میں پتا لگایا جائیگا کہ کس نے یہ مشینیں کیوں خریدیں۔