اہم خبریں

چینی صدر کی جو بائیڈن سے ملاقات، تصادم کم کرنے پر غور

کیلی فورنیا (نیوز ڈیسک) چینی صدرشی جنگ پنگ کی امریکی صدر جو بائیڈن سے کیلی فورنیا میں ملاقات ہوئی ،ریاستی تناؤ پر گفتگو کی اور
اور مزید تصادم کی طرف نہ بڑھنے پر غور کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق یہ ملاقات ایپک سربراہی کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر ہوئی دونوں ممالک کے سربراہوں نے ہاتھ ملایا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر شی جن پنگ نے کہا کہ سپر پاورز کیلئے ایک دوسرے سے منہ موڑنے کوئی آپشن نہیں ہے ۔

متعلقہ خبریں