اہم خبریں

پنجاب میں ماڈل زرعی سینٹرزکے قیام کا اصولی فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب میں ماڈل زرعی سینٹرزکے قیام کا اصولی فیصلہ،نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے حتمی پلان طلب کر لیا،کاشتکاروں کوتمام ترسہولتیں فراہم کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی ہدایت ، ڈویژنل سطح پر ماڈل زرعی سینٹرز میں کاشتکاروں کو تمام سہولتیں ایک چھت تلے میسر ہوں گی، کسان کو بیج، کھاد سمیت زرعی مشینری اور آلات فراہم کئے جائینگے،پھل اورسبزیاں سمیت دیگر اجناس کی مارکیٹنگ اور سٹوریج کی سہولت بھی مہیا کی جائے گی

متعلقہ خبریں