اہم خبریں

کانگو وائرس ، سول ہسپتال مکمل طورپر سیل کر دیا گیا

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز    )کانگو وائرس کے پیش نظر سول ہسپتال کوئٹہ کو مکمل طورپر سیل کر دیا گیا،تمام وارڈز میں داخلے پر پابندی عائد ، محکمہ لائیو سٹاک کی خصوصی ٹیمیں کانگو وائرس سے بچاؤ کے اسپرے کریں گی،سول ہسپتال میں کانگو وائرس کے باعث بیشتر ماہرین طب اور ملازمین میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں