لاہور () پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب احمد عثمان جاوید کا تبادلہ کر دیا گیاایڈیشنل سیکرٹری انوائرمنٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نورالعین فاطمہ کو تبدیل کر دیا گیاڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب زاہد پرویز ایڈیشنل سیکرٹری انوائرمنٹ پروٹیکشن تعینات ایڈیشنل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر فرحان فاروق کا بھی تبادلہ کر دیا گیا نورالعین فاطمہ ایڈیشنل سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔
![](https://abnnews.pk/wp-content/uploads/2025/02/16-371x212.jpg)