اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد کا ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ کی انتظامیہ کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا،کمپنی کے سی ای او نے وفاقی وزیر کو کمپنی کی حالیہ کارکردگی اور قلیل مدتی منصوبوں سےبھی آگاہ کیا،کمپنی کی نجکاری میں اثاثہ جات کی مناسب قیمت دلانے کے لیے فوری اقدامات اٹھانے کا فیصلہ، وفاقی وزیر کی رئیل اسٹیٹ کے اثاثوں کو رہائشی سے کمرشل کرنے کی ہدایت
مالیاتی مشیر اور سیکرٹری نجکاری کمیشن کی مشاورت سے تمام ضروری کام 15 دسمبر 2023 تک مکمل کرنے کی پراتفاق کیا گیا















