پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوامیں مزید 23ہزار451غیرقانونی افغانیوں کی موجودگی کا انکشاف کردیا گیا، جیو میپنگ کے دوران غیر قانو نی افغانیوں کی نشاندہی محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے غیر قانونی افغانیوں کا ڈیٹا وزارت داخلہ اسلام آبادکو بھجوا دیا،پیچھے رہ جانے والے افغانیوں کیخلاف سخت کارروائی کا امکان ہے۔