اہم خبریں

امریکی طیارہ تباہ،5 فوجی ہلاک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)مشرقی بحیرہ روم میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں پانچ امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ، حادثہ فوجی تربیت کے دوران معمول کے فضائی ری فیولنگ بھرنے کے مشن کے دوران پیش آیا، ہیلی کاپٹر میں سوار تمام پانچوں فوجی ہلاک ہو گئے،، حادثے کے فوری بعد ریسکیو مشن شروع کر دیا گیا، تحقیقات جاری ہے ،امریکی یورپی کمانڈ کے مطابق حادثے کا غزہ میں اسرائیل کی لڑائی یا اسرائیل، لبنان کی سرحد پر لڑائی سے کوئی تعلق نہیں۔

متعلقہ خبریں