اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاکھوں غیرملکی پاکستان سے بے دخل ،گزشتہ روز 3035 روز افغان اپنے ملک واپس گئے،یکم اکتوبر سے اب تک تقریبا2 لاکھ لوگ اپنے افغانستان جا چکے ہیں۔ واضح رہے کے غیرقانونی مقیم تارکین وطنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اس لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگ اپنے ملک واپس جا رہے ہیں۔