اہم خبریں

لوگ مصنوعی فٹنس ماڈل بنا کر پیسے کمانے لگے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) لوگ مصنوعی فٹنس ماڈل بنا کر پیسے کمانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ایتانا لوپز ایک فٹنس ماڈل ہیں ، لو انسٹا گرام پر کافی مشہور ہیں، صرف چار مہینوں ان کے فالوورز کی تعداد ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد ہے یہ اے آئی ماڈل انسٹا گرام پر کافی مشہور ہو رہی ہے اس کی آمدن ہزاروں ڈالر روزآنہ کما رہی ہیں ،یہ حقیقی ماڈلز سے بھی زیادہ مشہور ہو رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں