اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی اردن کے ہم منصب ایمن الصفدی سے ملاقات ،غزہ میں جنگ بندی کے لیے اقدامات اُٹھانے پر تبادلہ خیال کیا ۔تفصیلات کے مطابق ان کی ملاقات ریاض میں او آئی سی اجلاس کے موقع پرہوئی جس میں اسرائیلی جارحیت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔