اہم خبریں

اسرائیل پر دباؤڈالنے کیلئے پاکستان کا اوآئی سی اجلاس میں تجاویز پیش کرنے کافیصلہ

جدہ (  اے بی این نیوز    )اسرائیل پر دباؤڈالنے کیلئے پاکستان کا اوآئی سی اجلاس میں تجاویز پیش کرنے کافیصلہ،اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کہتے ہیں شدت پسند اسرائیلی فلسطینیوں کو نکال کر گریٹر اسرائیل بنانا چاہتے ہیں،اسرائیلی عوام کی رائے میں نیتن یاہوناکام ہوچکے، جدت پسند سوچ کی حامل قیادت آئی تو شاید بات مذاکرات کی طرف چلی جائے،کشمیر اور فلسطین کی صورتحال ایک جیسی ہے ،انصاف کیلئے ہماری کوششیں جاری رہیں گی

متعلقہ خبریں