اہم خبریں

حکومت کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ذخیرہ اندوزوں کیخلاف حکومتی کریک ڈاؤن، ملک بھر سے کثیر مقدار میں ذخیرہ کی گئی آٹا اور چینی برآمد، آپریشن کے دوران ملک بھر سے 6 ہزار 599 میٹرک ٹن کھاد بھی برآمد کر لی گئی،نگران حکومت، سکیورٹی فورسز اور عسکری قیادت کا معیشت کی بحالی کے پیش نظر سخت اقدامات لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

متعلقہ خبریں