اہم خبریں

ای او سی اجلاس ،نگران وزیر اعظم آج تاشقند جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس، نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج تاشقند ازبکستان جائیں گے،روانہ ہوں گے جہاں وہ 16ویں ای سی او اجلاس میں شریک ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں ٹرانسپورٹ ،تجارت سے دیگر صنعتی ترقی ، توانائی، سیاحت کے علاوہ اقتصادی ترقی کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔ انوار الحق کاکڑ تنظیم خطے کی خوشحالی کے لیے پاکستان کا وژن پیش کریں گے اس کے علاوہ سمٹ میں شریک دیگر رہنماؤں سے بھی دو طرفہ گفتگو کریں گے۔

متعلقہ خبریں