نئی دہلی(نیوزڈیسک) آسٹریلوی کھلاڑی میکسویل کی شاندار کارکردگی ، پاکستان کی سیمی فائنل میں جانے کی امید برقرار ، نیوزی لینڈاورافغانستان بھی دوڑمیں شریک ،نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ، لنکن ٹائیگرز نےاگر کیویز کو ہرا دیا یا میچ بارش کی نذر ہوا تو پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کیلئے انگلینڈ کو ہرانا ہو گا،کیویز سری لنکا سے جیت گئے تو پاکستان کو انگلینڈ کو بھاری مارجن سے شکست دینا ہو گی ، قومی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس ،پاکستان کرکٹ ٹیم کا انگلینڈکیخلاف میچ 11نومبر کو ایڈن گارڈنز میں ہوگا۔