اہم خبریں

انڈونیشیا میں دنیا کا قدیم ترین اہرام دریافت

جکارتہ (نیوزڈیسک)ماہرین آثار قدیمہ نے انڈونیشیا میں دنیا کا قدیم ترین پتھر سے تعمیر کیا گیا اہرام دریافت کیا ہے، غیرملکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ اسکی نئی کاربن ڈیٹنگ (قدامت کا اندازہ لگانے کا سائنسی طریقہ) کے مطابق گننگ پاڈانگ 10 ہزار سال قبل بنایا گیا تھا۔ اس طرح یہ انگلستان میں موجود اسٹون ہینگ اور فراعین مصر کے اہرام سے تین گنا زیادہ قدیم ہے۔

متعلقہ خبریں