اہم خبریں

انتخابی مہم شروع کردیں، آصف زرداری کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کا کہ عوام کی مشکلات کے تھوڑے دن رہ گئے ، پیپلزپارٹی عوامی مشکلات ختم کریگی ۔ آصف علی زرداری نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں جیت پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کا سورج بلاول بھٹو زرداری کی فتح کا پیغام لیکر طلوع ہوگا ، سندھ کے دل کراچی نے بھی جیئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا ، ہر کارکن بینظیر بھٹو شہید کا سفیر بن کر انتخابی مہم شروع کردے۔

متعلقہ خبریں