اہم خبریں

کوئٹہ،کانگو وائرس کا شکار ڈاکٹر شاکراللہ انتقال کرگئے

کوئٹہ ،(نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں کانگو وائرس میں مبتلا ڈاکٹر شاکراللہ انتقال کرگئے۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن کے مطابق دیگر چار ڈاکٹروں میں بھی کانگو وائرس کی تشخیص ،ڈبلیوایچ اوکا کانگو وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تدفین کیلئے احتیاط کی ضرورت پرزور،کہا میت کو چھونے سے بھی کانگو وائرس پھیل سکتا ہے ۔ واضح رہے کہ مہلک کانگو وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں