اہم خبریں

ملک میں آج موسم کیسا رہےگا ،محکمہ موسمیات

لاہور(نیوز ڈیسک)آج موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں سم خشک رہے گا، اسلام آباد کا مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، مغربی بلوچستان میں کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے منگلہ، سیالکوٹ، نارووال، جھنگ، خانیوال، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان ،گوجرانوالا، لاہور، اوکاڑہ میں دھند چھائی رہے گی جبکہ کراچی کاموسم بھی اگلے تین روز تک گرم خشک رہنے کی پیشگوئی ۔

متعلقہ خبریں