اہم خبریں

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پررجسٹرار آفس نے کوئی اعترا ض نہیں لگایا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر رجسٹرار آفس نے کوئی اعتراض نہ لگایا ،رجسٹرار آفس سے درخواست پر ڈائری نمبر 23 /22793 لگا دیا گیا چئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتہ سماعت کے لیے مقرر ہونے کا امکان ہے،چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست میں عدالت سےسائفر کیس میں ضمانت کی استدعا کر رکھی ہے

متعلقہ خبریں