اہم خبریں

ورلڈ کپ ،پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر

بنگلور(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر آئی گئی ۔محکمہ موسمیات کی بنگلورو میں بارش کی پیشگوئی ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بنگلورو میں شیڈول میچ واش آوٹ ہونے کا خدشہ ہے میچ واش آوٹ ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا جائے گا ، رن ریٹ پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، جس کی وجہ سے پاکستان کے ورلڈ کپ سے باہر ہو جائے گا۔

متعلقہ خبریں