اہم خبریں

پاکستان کیلئے اچھی خبر ،نیوزی لینڈ کا فاسٹ باؤلر باہر

بنگلور (نیوزڈیسک )کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان کیلئے اچھی خبر نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری ورلڈ کپ سے باہر ، ہنری ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہو ئے ہیں ، آئی سی سی نے اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت دیدی،کائل جیمیسن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا واضح رہے کہ پاکستان کو سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے اپنے تمام میچ جیتنا ہونگے۔

متعلقہ خبریں