اہم خبریں

پاکستان نیوزی لینڈ ٹاکرا کل ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان نیوزی لینڈ ٹاکرا کل ہوگا۔ پاکستان کو سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے پانے تمام میچ جیتنا ہونگے۔ یہ میچ چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم بنگلورو میں کھیلا جائے گا پاکستانی ٹیم نے آج ٹریننگ سیشن کیا ،پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچز کی نگرانی میں نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ سیشن،نیٹ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ ڈرلز میں حصہ لیا۔ کھلاڑی جیت کے لیے پرجوش ہیں۔

متعلقہ خبریں