اہم خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،53 ہزار کی حد بحال

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار کی حد بحال ،کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 600 پوائنٹس تک کا اضافہ، کے ایس ای 100 انڈیکس53 ہزار 248 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ،، ہندرڈ انڈیکس اس پہلے مئی 2017 میں دوران ٹریڈنگ 53 ہزار 127 پوائنٹس کی سطح پر تھا۔

متعلقہ خبریں