اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں منکی پاکس پھیلنے لگا،عالمی ادارۂ صحت ادویات فراہم کرے گا، یقین دہانی کرا دی۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارۂ صحت انسانی ہمدردی کے تحت پاکستان کو ادویات فراہم کرے گا۔ واضح رہے کہ عالمی ادارۂ صحت نے ادویات فراہمی کی یقین دہانی پاکستان کی درخواست پر کرائی ہے ۔ پاکستان میں ابھی تک منکی پاکس کے 7 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
