نواب شاہ ( اے بی این نیوز )شہبازشریف کو میں نے وزیراعظم بنوایا انہوں نے کام نہیں کیا ، سابق صدر آصف علی زرداری کا نواب شاہ میں آرائیں برادری کے افراد سے خطاب کہا پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے لئے کام کیا،نواب شاہ میں ایگریکلچر یونیورسٹی قائم کروں گا،گرلز کیڈٹ کالج بھی بنائینگے تاکہ خواتین کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم ہوں
