اہم خبریں

غیرقانونی مقیم افرادکواپنے ملک جاناہوگا، وزیرداخلہ

فیصل آباد(اے بی این نیوز)نگران وزیرداخلہ نے کہا کہملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دیا جا رہاہے، غیرقانونی مقیم افرادکواپنے ملک جاناہوگا،غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی ہوگی،نگران وزیر وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے متعدد واقعات میں افغان ملوث پائے گئے۔

متعلقہ خبریں