لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئرڈائریکٹر حسن عسکری شیخ زید ہسپتال میں انتقال کرگئے۔مرحوم پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔ طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو میں منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔