اہم خبریں

خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے آج 39 برس بیت گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) لازوال دھنوں کے خالق وموسیقار خواجہ خورشید انور کو آج مداحوں سے بچھڑے 39 برس بیت گئے،خورشید انور کی دھنیں اب بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھولتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق خواجہ خورشید انور کو حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز دیا،صدارتی ایوارڈ اور نگار ایوارڈ سے بھی نوازاگیا اس کے علاوہ متعدد قومی و بین الاقومی ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں