اہم خبریں

خیبرپختونخوا،پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخواکے تین مخصوص اضلاع میں30اکتوبر سے پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ، پشاور، خیبر اور ہنگومیں خصوصی مہم کیلئے تیاریاں مکمل ، مجموعی طور پر 12 لاکھ43ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں