اہم خبریں

نجی کمپنی ٹرپل اے ایسوسی ایٹ متاثرین نے نیب سے رجوع کر لیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک) نجی کمپنی AAA ایسوسی ایٹ کے متاثرین نے نیب سے رجوع کر لیاٹرپل اے ایسوسی ایٹ کے چیئرمین فواد شیخ اور مینیجنگ ڈائریکٹر شہزاد کیانی کے خلاف نیب کو درخواستیں دینے کا سلسلہ جاری مختیار علی، محمد عثمان مختار، خان ولی، نصر حیات، مشتاق احمد خان سمیت 12 متاثرہ افراد نے نیب کو الگ الگ درخواست دے دی کمپنی 2019 میں AAA OCTA پروجیکٹ شروع کیا جس پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، متاثرین کمپنی نے ملک بھر میں پاکستان بھر میں جائیداد کی خریداری اور ذاتی فائدے کیلئے سرمایہ کاروں کے فنڈز کا غلط استعمال کیا، متاثرین کمپنی نے کراچی بحریہ میں قیمتی پلاٹ خریدا، متاثرین سرمایہ کاروں کی طرف سے دی گئی رقم صرف اور صرف AAA OCTA راولپنڈی کی تعمیر کے مقصد کیلئے تھی، متاثرین کمپنی نے بے ایمانی کا ارتکاب کیا اور اس کے سرمایہ کاروں کو اندھیرے میں رکھ کر دھوکہ دیا، متاثرینفنڈز کا غلط استعمال سرمایہ کاری کے معاہدوں کی خلاف ورزی ہے، متاثرین کمپنی کی مالیاتی اثاثوں کی تحقیقات کی جائیں، متاثرین متاثرین نے فواد بشیر اور شہزاد علی کیانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کی اپیل کر دینیب حکام نے درخواست پر مزید قانونی کاروائی شروع کر دی۔

متعلقہ خبریں