اہم خبریں

بھا رت کشمیریو ں کا جذ بہ حریت کم نہیں کر سکتا،مشعال ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم کی خصوصی معاون برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا کہ ظلم و بربریت اور ریاستی دہشتگردی کے با وجو د بھا رت کشمیریو ں کا جذ بہ حریت کم نہیں کر سکا ، کشمیریوں کے حوصلے پست ہوئے اور نہ ہی وہ اپنے حق سے پیچھے ہٹنے پر تیار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 7 دہائیوں سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بھارت نے کشمیریوں کا بنیادی حق سلب کر رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں