اہم خبریں

بھارت کشمیریوں کاجذبہ آزادی سردنہیں کرسکتا، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہاکہ بھا رت طاقت کے بل بوتے پرکشمیریوں کاجذبہ آزادی سردنہیں کرسکتا۔ انہوں نے یوم سیاہ کے موقع پرپیغام میں کہا کہ کشمیری عوام آج بھی اپنی منصفانہ جدوجہدپرڈٹے ہوئے ہیں ،آزادکشمیر اور پاکستان کے عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں ، کشمیریوں کاحق خودارادیت عالمی سطح پرتسلیم شدہ حق ہے، بھا رت کشمیر یو ں کو اس حق سے محروم نہیں کر سکتا۔

متعلقہ خبریں