اہم خبریں

ڈینگی بے لگام،وار تیز ،202نئے کیسز سامنے آگئے

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈینگی بے لگام،وار تیز ،202نئے کیسز سامنے آگئے ۔ اس حوالے سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں 8 ہزار سے زئاد ڈینگی کیسز ہوئے ، لاہور 95، گوجرانوالہ 41، راولپنڈی 20، ملتان 17، فیصل آباد 12، شیخو پورہ 5، حافظ آباد 3 اور اوکاڑہ میں ڈینگی میں 2، 2 جبکہ پاکپتن ،خانیوال اور چکوال 1، 1 ڈینگی کا مثبت کیس سامنے آیا ۔ اس وقت پنجاب بھر میں ڈینگی کے 172 مریض موجود ہیں ۔

متعلقہ خبریں