اہم خبریں

سندھ،پولیس نے 4 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے 4 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں۔پولیس نے عدالت میں 4 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت کی رپورٹ پیش کر دی۔رپورٹ کے مطابق 4 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔دولاپتہ شہری گھر آگئے ہیں جبکہ دوکے خلاف موچکو تھانے میں مقدمہ درج ہے ۔

متعلقہ خبریں