اہم خبریں

اسرائیل کی اقوام متحدہ کو دھمکی ، انڈر سیکرٹری جنرل انسانی امور کو ویزہ دینے سے انکار

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر گیلاد اردان نےعالمیمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ کا اسرائیل کیخلاف اور فلسطینیوں کے حق میں بیان کسی صورت قبول نہیں ۔”اسرائیل اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو ویزا دینے سے انکار کر دے گا، اردان نے آرمی ریڈیو کو بتایا کہ ” گوٹیرس کے ریمارکس کی وجہ سے ہم اقوام متحدہ کے نمائندوں کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیں گے۔ اسرائیل نے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور مارٹن گریفتھس کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو سبق سکھانے کا وقت آ چکاہے۔

متعلقہ خبریں